the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
لندن،12مئی(ایجنسی) عام طور پر سیاسی بیانوں سے دور رہنے والی برطانیہ کی ملکہ الیزابیتھ دوئم نے چینی افسروں کو غیر مہذب بتایا ۔
یہ واقعہ چین کے صدر شی جن پنگ کے گزشتہ دورہ



برطانیہ کے درمیان کا ہے جب ملکہ الیزابیتھ چین کے افسروں کو بہت بدتہذیب کہتے ہوئے کیمرے میں قید ہوگئی تھیں۔
ایک افسرشاہی کیمرہ مین نے بکنگھم پیلیس گارڈن پارٹی کے دوران ملکہ کے تبصرے کو ریکارڈ کیا تھا جس کو کل نشر کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.